اردو

urdu

ETV Bharat / state

بانڈی پورہ میں ٹھیکیداروں کا احتجاج - بانڈی پورہ میں ٹھیکیداروں کا احتجاج

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے گریز علاقے سے تعلق رکھنے والے درجنوں ٹھیکیداروں نے احتجاج کیا اور ضلع انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی بھی کی۔

بانڈی پورہ میں ٹھیکیداروں کا احتجاج

By

Published : Jul 29, 2019, 7:56 PM IST


ان کا کہنا ہے کہ 'گذشتہ 6 برس سے حکومت نے ٹھیکیداروں کو رقم ادا نہیں کی ہے جس کی وجہ سے انہیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔'

بانڈی پورہ میں ٹھیکیداروں کا احتجاج

انہوں نے کہا کہ 'عید کے مقدس تہوار پر انہیں پیسے دیے جائیں تاکہ وہ خوشی سے تہوار منا سکیں۔'

ان کا کہنا ہےکہ 'ہمارے پیسوں کی ادائیگی نہیں ہونے کی وجہ سے ہمارے اہل خانہ کو کئی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

انہوں نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ ان کے پیسے جلد از جلد ادا کیے جائیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details