تعمیری کام دوبارہ بحال - بند پڑے تعمیری کام دوبارہ بحال
کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے ملک بھر کی طرح ہی جموں و کشمیر کے پہاڑی ضلع ڈوڈہ میں بھی تمام تر تعمیری سرگرمیاں معطل کر دی گئی تھیں ،جس کی وجہ سے ضلع میں سڑکوں کی حالت بارشوں کی وجہ سے خراب ہو گئی تھی ۔
لاک ڈاؤن کی وجہ سے بند پڑے تعمیری کام دوبارہ بحال