اردو

urdu

ETV Bharat / state

کانگریس پیٹھ پیچھے وار کرنے والی جماعت ہے: محمد اکبر لون

ریاست جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے سینئر رہنما محمد اکبر لون نے کانگریس کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ 'کانگریس کی پالیسی واضح نہیں ہے، کانگریس ایک ایسی سیاسی جماعت ہے جو پیٹھ پیچھے وار کرتی ہے۔'

By

Published : Apr 19, 2019, 8:27 PM IST

محمد اکبر لون

محمد اکبر لون نے کہا کہ کانگریس سے بہتر بی جے پی ہے کیونکہ بی جے پی اپنی پالیسیوں کا اظہار کرتی ہے۔ تاہم کانگریس اپنی پوشیدہ پالیسیوں سے عوام کے پیٹھ پر چھرا گھونپنے کا کام کر رہی ہے۔

محمد اکبر لون

ABOUT THE AUTHOR

...view details