رویندر شرما نے کہا کہ قبل ہی الیکشن کمیشن آف انڈیا کو گیارہ ہزار الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے بارے شکایات موصول ہوئی ہیں جس پر الیکشن کمشن آف انڈیا کے ایک اہلکار نے خدشہ ظاہر کیا ہے لیکن ہم امید کرتے ہیں کہ یو پی اے حکومت ہی آئے گی۔
' ایکزٹ پول پر بھروسہ نہیں کیا جاسکتا' - الیکشن کمیشن آف انڈیا
ریاست جموں و کشمیر میں کانگریس کےسینئر رہنما و ترجمان رویندر شرما نے ایکزٹ پول سروے کو غلط قرار دیا اور کہا کہ انتخابات کے نتائج کے لیے ابھی اور دو روز کا انتظار کرنا پڑےگا۔
' ایکزٹ پول پر بھروسہ نہیں کیا جاسکتا'
واضح رہے کہ زیادہ تر ایگزٹ پول میں بی جے پی کی قیادت والی این ڈی اے کو پھر سے مکمل اکثریت ملنے کا اندازہ ظاہر کیا گیا ہے، اس سے کانگریس، دیگر اپوزیشن پارٹیوں اور ان کے حامیوں اور کارکنوں میں مایوسی کا ماحول ہے۔