اردو

urdu

ETV Bharat / state

کشمیر گرینیڈ دھماکے سے متعلق لوک سبھا میں تحریک التوا - اننت ناگکے ہاکورہ بدسگام میں بیک ٹو ویلیج پروگرام چل

کانگریس اور ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) نے کشمیر میں ہونے والے گرینیڈ دھماکے اور سرپنچ کے قتل سے متعلق لوک سبھا میں تحریک التوا پیش کیا ۔

کشمیر گرینیڈ دھماکے سے متعلق لوک سبھا میں تحریک التوا
کشمیر گرینیڈ دھماکے سے متعلق لوک سبھا میں تحریک التوا

By

Published : Nov 27, 2019, 11:51 AM IST


گذشتہ روز جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگکے ہاکورہ بدسگام میں بیک ٹو ویلیج پروگرام چل رہا تھا کہ اچانک دھماکہ خیز مواد پٹھنے سے دو افراد ہلاک ہوگئے تھے۔ ہلاک شدہ افراد میں ایک سرپنچ بھی تھا۔ دھماکے میں کئی افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

کشمیر گرینیڈ دھماکے سے متعلق لوک سبھا میں تحریک التوا

ہلاک شدہ افراد کی شناخت سید رفیق اور ظہور احمد کے طور ہوئی ہے۔ دونوں ہی مقامی ہیں۔ ظہور احمد پیشے سے ایگریکلچر افسر جبکہ رفیق احمد مقامی سرپنچ تھے۔

وادی کشمیر میں گزشتہ کم وبیش چار ماہ سے جاری غیر یقینی صورتحال کے درمیان پیر کے روز وادی بھر میں ' بیک ٹو ولیج' پروگرام کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہوا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details