آج آری پل بلاک سے کانگریس امیدوار منپریت سنگھ نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔ اس موقع پر ان کے ساتھ کارکنان کی ایک بڑی تعداد بھی موجود تھی جنہوں نے انہیں پھولوں کا ہار پہنایا۔
واضح رہے کہ منپریت سنگھ سینئر کانگریس لیڈر سریندر سنگھ چنی کے بیٹے ہیں۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے منپریت سنگھ نے بتایا کہ وہ آری پل بلاک کی تعمیر وترقی کے لیے کام کریں گے اور ترقی کے ایجنڈے کو پروان چڑھانے کے لیے بلا لحاظ مذہب وملت کام کرتے رہیں گے۔
انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ ان کے حق میں ووٹ کا استعمال کریں۔