اردو

urdu

ETV Bharat / state

ادھمپور میں بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد - استحکام سے متعلق 3 روزہ بین الاقوامی کانفرنس

گلوبل چیلینج، انوویشن اینڈ سسٹینیبلٹی آف مین کائنڈ کے جدت اور استحکام سے متعلق 3 روزہ بین الاقوامی کانفرنس گورنمنٹ ڈگری کالج ادھمپور میں شروع ہوا۔

ادھمپور میں بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد

By

Published : Oct 31, 2019, 9:37 PM IST

اس کانفرنس کے مہمان خصوصی پروفیسر ایم کے جیوتی و جموں یونیورسٹی کے سابق ڈین لائف سائنس اور ایچ او ڈی رہے۔

اس موقع پر پروفیسر بی پی کپاڈیا ہوڈ پونے کے مائیکرو بایولوجی یونیورسٹی کے اعزازی مہمان تھے۔

ادھمپور میں بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد

کانفرنس کا انعقاد جی ڈی سی ادھمپور نے آئی ایس کے اے جموں چیپٹر کی مدد سے کیا گیا۔

اس تعلیمی پروگرام میں ملک و بیرون ملک کے سیکڑوں مندوبین شریک ہوئے ہیں اور ان کی تحقیقات کو عملی افادیت کے لیے اس تعلیمی پروگرام میں حصہ لیے ہیں۔

کانفرنس کے افتتاح روایتی چراغاں کرکے کیا گیا، جس کے بعد پرنسپل جی ڈی سی ڈاکٹر نوتن ریسوترا نے خطبہ استقبالیہ پیش کیا۔

اس موقع پر ادھم پور کے مختلف کالجوں کے طلباء اور جی ڈی سی کے ملازمین موجود رہے۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details