جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے ڈورو شاہ آباد میں فوج کے 19 آر آر اور غیر سرکاری تنظیم دی ویژن کے اشتراک سے ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس میں منشیات اور اس کے مضر اثرات سے لوگوں کو آگاہ کیا گیا۔
منشیات سے متعلق پروگرام کا انعقاد - A program was held at Doro Shahabad in Anantnag
اننت ناگ کے ڈورو شاہ آباد میں منشیات سے متعلق فوج کے 19 آر آر اور غیر سرکاری تنظیم دی ویژن کے اشتراک سے ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔
منشیات سے متعلق پروگرام کا انعقاد
اس دوران پروگرام میں شرکت کرنے والے لوگوں کو منشیات سے آگاہ کرنے کے لیے متعدد سرگرمیوں کا انجام دیا گیا، اور منشیات اور اس کے نقصان پر تفصیلی روشنی ڈالی گئی۔
ویڈیو
مزید پرھیں:
کپواڑہ: ہندواڑہ پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کیا
اس موقع سے سیمینار میں میونسپل کمیٹی ڈورو کے صدر محمد اقبال آہنگر کے ساتھ ساتھ کثیر تعداد میں دیگر افراد نے شرکت کی۔