اردو

urdu

ETV Bharat / state

پلوامہ تصادم: مقامی نوجوانوں اور پولیس کے درمیان جھڑپیں - سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصدام

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصدام میں تین عسکریت ہلاک ہوئے ہیں۔

پلوامہ تصادم: مقامی نوجوانوں اور پولیس کے درمیان جھڑپیں
پلوامہ تصادم: مقامی نوجوانوں اور پولیس کے درمیان جھڑپیں

By

Published : Jun 3, 2020, 5:24 PM IST


اطلاعات کے مطابق پلوامہ انکاونٹر کے دوران مقامی نوجوانوں اور پولیس کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں۔ نوجوانوں نے اگرچہ پولیس پر پھتراؤ کیا وہیں پولیس نے نوجوانوں کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس اور پیلٹ کا استمال کیا۔ تاہم ابھی تک کسی کے بھی زحمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔

پلوامہ تصادم: مقامی نوجوانوں اور پولیس کے درمیان جھڑپیں

سرکاری ذرائع کے مطابق تصادم میں ہلاک ہونے والے عسکریت پسندوں کی شناحت جاوید احمد ذرگر ساکنہ رنگمولہ پلوامہ جو تقربن ایک سال سے سرگرم تھا، منظور احمد کار ساکنہ سرنیو پلوامہ 2017 سے سرگرم تھا اور ایک پاکستانی عسکریت پسند کے طور پر ہوئی ہے۔


خبر لکھے جانے تک علاقے میں نوجوانوں اور پولیس کے درمیان جھڑپیں جاری ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details