جموں و کشمیر کے ضلع کولگام میں محکمہ صحت کی جانب سے آج 12 سے 14 سال کے اسکولی بچوں کے لیے کورونا ویکسینیشن مہم کی شروعات کی گئی ہے۔
ضلع ترقیاتی کمشنر کولگام ڈاکٹر بلال محدین بٹ نے اس مہم کا افتتاح کیا اور موقع پر ہی اس مہم کے تحت کئی بچوں کو ٹیکہ لگایا گیا۔