شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے سنبل سوناواری بلاک ڈیولپمنٹ کونسل کے چیئرمین نے بی ڈی او سنبل پر الزامات عائد کرتے ہوئے کہا کہ وہ ان کے ساتھ تعاون نہیں کررہے ہیں جس کی وجہ سے بلاک میں ترقیاتی کام متاثر ہورہا ہے۔ Chairman of Sambal Sonawari Block Development Council blames BDO
چیئرمین نے مزید کہا کہ موجودہ بی ڈی او لوگوں کی توقعات پر پورا نہیں اتر پا رہے نہ ہی ان کے ان کے ساتھ تعاون کررہے ہیں۔ اگر بی ڈی او سنبل کا برتاؤ میں تبدیلی نہیں آئی تو وہ اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیں گے۔
Development in Sumbal Sonawari Block: سنبل سونواری بی ڈی سی کے چیئرمین کا بی ڈی او پر تعاون نہ کرنے کا الزام - development Affected in Sambal Sonawari block
بانڈی پورہ کے سنبل سوناواری بلاک ڈیولپمنٹ کونسل کے چیئرمین نے بی ڈی او سنبل پر الزامات عائد کرتے ہوئے کہا کہ وہ ان کے ساتھ تعاون نہیں کررہے ہیں جس کی وجہ سے بلاک میں ترقیاتی کام متاثر ہورہا ہے۔ Chairman of Sambal Sonawari Block Development Council blames BDO
سنبل سونواری بلاک ڈیولپمنٹ کونسل کے چیئرمین کا بی ڈی او پر الزام
ویڈیو
مزید پڑھیں:
وہیں دوسری جانب بی ڈی او سنبل نے چیئرمین کی جانب سے لگائے گئے تمام الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ایسا بالکل بھی نہیں ہے وہ ہر معاملے میں حکومتی رول کے تحت تعاون کرتے ہیں اور کریں گے۔