جموں وکشمیر میں ادھمپور کے گول مارکیٹ بازار میں کانگریس کارکنان نے جھارکھنڈ کے نتائج پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کانگریس کی عبوری صدرسونیا گاندھی اور رہنما راہل گاندھی کی حمایت میں نعرے بھی لگائے۔
دوسری جانب کئی کارکنان نے جیت کی جشن میں ایک دوسرے کو مٹھائی تقسیم کرتے ہوئے ڈھول کے تھاپ پر رقس بھی کئے۔
کانگریس کارکنان میں جشن کا موحول۔ویڈیو میڈیا سے بات کرتے ہوئے اودھمپور کے کانگریس ضلع صدر کرشنا بھگت نے کہا کہ نیشنل کانگریس نے اس انتخابات میں لوگوں کو مضبوطی سے زندہ کیا ہے، اس لیے لوگوں نے کاگریس کے حق میں اپنی حق رائے دہی کا استعمال کر کے سونیا گاندھی اور کانگریس پارٹی پر اعتماد ظاہر کیا ہے۔
عوام کو بخوبی اندازہ ہو گیا ہے کہ ملک کو کوئی اور سیاسی پارٹی نہیں چلا سکتی۔