اردو

urdu

ETV Bharat / state

پونچھ میں گولہ باری سے افسر زخمی - پونچھ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی

ریاست جموں و کشمیر کے سرحدی ضلع پونچھ میں پاکستانی افواج نے ایک بار پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی کی جس میں بی ایس ایف کا ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔

پونچھ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی

By

Published : May 6, 2019, 5:05 PM IST

Updated : May 6, 2019, 5:33 PM IST

بھارتی افواج بھی اس کا معقول جواب دے رہی ہیں۔ تاہم ابھی تک فائرنگ سے کسی بھی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

فوج کے مطابق پاکستانی افواج نے مینڈھر کے کرشنا گھاٹی اور منکوٹ سیکٹر میں گولہ باری شروع کی۔ اس دوران پاکستانی افواج نے چھوٹے اور درمیانہ درجے کے ہتھیاروں کے ساتھ ساتھ فوجی چوکیوں کو نشانہ بنایا اور رہائشی علاقوں میں بھی گولے داغے۔

آخری اطلاع ملنے تک علاقے میں زوردار گولہ باری جاری ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Last Updated : May 6, 2019, 5:33 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details