اطلاعات کے مطابق پاکستانی فوج نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شاہ پور سیکٹر میں لائن آف کنٹرول کے پاس چھوٹے ہتھیاروں کےساتھ گولہ باری کی ۔بھارتی فوج بھی پاکستان کی اس حرکت کا منہ توڑ جواب دے رہی ہے۔
پاکستانی فوج نے لائن آف کنٹرول پر چوکیوں اور رہائشی علاقوں کو نشانہ بنا کر بھاری فائرنگ کی۔