اس دوران پاکستانی فوج کی طرف سے مورٹار بھی داغے گئے۔
سرحد پر جنگ بندی کی خلاف ورزی
جموں و کشمیر میں ضلع پونچھ کے شاہ پور اور کرنی سیکٹر میں پاکستانی فوج کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ کی گئی۔
سرحد پر جنگ بندی کی خلاف ورزی
بھارتی فوج کی جانب سے بھی مناسب جواب دیا جا رہا ہے۔ پاکستانی فوج کی جانب سے یہ گولہ باری دوپہر میں تقریباً ڈھائی بجے شروع ہوئی ہے۔