جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے ٹنگپاوا ساگم میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے تلاشی مہم جاری ہے۔
اطلاعات کے مطبق عسکریت پسندوں کی موجودگی کے حوالے سے خفیہ اطلاع ملنے کے بعد سکیورٹی فورسز نے حلقہ انتخاب کوکرناگ کے ٹنگپاوا ساگم علاقے کو محاصرے میں لیا ہے اور گھر گھر تلاشیوں کا سلسلہ شروع کیا۔