اردو

urdu

ETV Bharat / state

ترال میں تلاشی کاروائی شروع - pulwama tral caso

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے پنگلیش ترال علاقے میں فورسز کو عسکریت پسندوں کے چھپے رہنے کی اطلاع ملی تھی۔

تلاشی کاروائی شروع

By

Published : Jul 27, 2019, 11:21 PM IST

جموں و کشمیر کی پولیس نے مشترکہ طور پر پینگلش ترال گاؤں کو محاصرے میں لیا اور گھر گھر تلاشی کروائی شروع کردی ہے۔

وہی ضلع پلوامہ کے لیربل کاکاپورہ میں بھی فورسز نے تلاشی کارروائی شروع کردی ہے۔

فورسز ذرائع کے مطابق ان علاقوں میں عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی اطلاع ملی ہے جس کے بعد پنگلیش ترال اور لیربل کاکاپورہ علاقوں کو محاصرے میں لے لیا گیا ہے۔

تاہم ابھی تک علاقے میں تلاشی کارروائی جاری ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details