ضلع اننت ناگ کے دودکول وائلو علاقے میں فوج نے بڑے پیمانے پر سرچ آپریش شروع کیا اور علاقے کے داخلی اور خارجی راستوں کو سیل کر دیا۔
اننت ناگ میں تلاشی مہم شروع - اننت ناگ میں تلاشی مہم
جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے دودکول وائلو میں فوج کی جانب سے تلاشی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔
اننت ناگ میں تلاشی مہم شروع
تفصیلات کے مطابق حلقہ انتخاب کوکرناگ کے دودکول وائلو علاقے میں فوج کو عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی ایک اطلاع موصول ہوئی جس کے فوراً بعد فوج کی 19 آر آر نے لارنو بلاک کے دودکول نامی علاقہ کا محاصرہ شروع کیا ہے۔
اس دوران گھر گھر تلاشی لی جارہی ہے۔