اطلاعات کے مطابق فوج کوعلاقے میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع موصول ہوئی تھی جس کے بعد فوج نے علاقے کو محاصرے میں لے کر گھر گھر تلاشی کاروائی شروع کی۔
بانڈی پورہ میں سرچ آپریشن - موجودگی کی اطلاع موصول ہوئی تھی جس
جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے گونڈپورہ علاقے کو فوج نے محاصرے میں لیا اور تلاشی کاروائی شروع کی۔
بانڈی پورہ میں سرچ آپریشن
آخری اطلاع موصول ہونے تک علاقے میں تلاشی جاری تھی اور تمام تر راستوں کو سیل کر دیا گیا ہے تاکہ عسکریت پسندوں کو جلد ڈھونڈ نکالا جائے۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔