پولیس کے مطابق فوج ، سی آر پی ایف اور ایس او جی کی مشترکہ ٹیم نے بنکوٹ گاؤں میں آج صبح تلاشی کارروائی شروع کی ہے۔
بانڈی پورہ میں سرچ آپریشن - سکیورٹی فورسز
ریاست جموں و کشمیر میں ضلع بانڈی پورہ کے بنکوٹ گاؤں میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے تلاشی مہم جاری ہے۔
![بانڈی پورہ میں سرچ آپریشن](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-3975933-656-3975933-1564383850910.jpg)
بانڈی پورہ میں سرچ آپریشن
خبر لکھے جانے تک علاقے میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے تلاشی کی کارروائی جاری ہے۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔