اردو

urdu

ETV Bharat / state

بارہمولہ میں سرچ آپریشن شروع - عسکریت پسندوں

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبہ کے آرم پورہ علاقے میں فورسز کی جانب سے تلاشی کاروائی شروع کی گئی ہے۔

بارہمولہ میں سرچ آپریشن شروع
بارہمولہ میں سرچ آپریشن شروع

By

Published : Apr 20, 2020, 7:04 PM IST

Updated : Jun 4, 2020, 3:18 PM IST

اطلاعات کے مطابق عسکریت پسندوں کی موجودگی کی مصدقہ اطلاع ملنے پر فورسز نے آرم پورہ علاقے کو محاصرے میں لیا اور سرچ آپریشن شروع کیا۔

فورسز اور ایس او جی کی مشترکہ پارٹی نے آرم پورہ علاقے میں سرچ آپریشن شروع کیا اور آخری اطلاعات ملنے تک گھر گھر تلاشی جاری تھی۔

واضح رہے کہ آج صبح بہرم پورہ علاقے میں فورسز نے تلاشی کاروائی شروع کی تھی۔

Last Updated : Jun 4, 2020, 3:18 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details