اطلاعات کے مطابق فوج کو علاقے میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع موصول ہوئی تھی جس کے فوج نے علاقے کو محاصرے میں لیا اور گھر گھر تلاشی کارووائی شروع کی گئی تاہم یہ کارووائی پر امن طریقے سے ختم ہوگئی۔
محاصرہ پرامن طریقے سے اختتام پزیر - jammu kashmir
وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے خمپورہ چاڈورہ میں فوج نے علاقے کو محاصرہ میں لیا تھا جس کے بعد فوج نے علاقے میں تلاشی کارووائی شروع کی تھی تاہم یہ کارووائی پرامن طریقے سے اختتام کو پہنچی۔
محاصرے کے دوران کوئی بھی ناخوشگوار واقع پیش نہیں آیا
بتایا جارہا ہے اس کارووائی میں کسی بھی قسم کے کسی ناخوشگوار واقعے کی اطلاع نہیں ملی۔