اطلاعات کے مطابق عسکریت پسندوں کی خفیہ اطلاع ملنے پر سکیورٹی فورسز نے شیخ محلہ کو محاصرے میں لیا اور تلاشی کاروائی شروع کر دی ہے۔
ذرائع کے مطابق آر آر جموں و کشمیر پولیس کے خصوصی آپریشن گروپ اور سی آر پی ایف کی مشترکہ ٹیم نے شیخ محلہ مورن نامی گاؤں جانے والی سڑکوں کو گھیرے میں لے لیا۔