ای ٹی وی بھارت کے نمائندے کے مطابق جمعہ کی شام پلوامہ قصبے کے علاقے ڈلی پورہ مررن چوک میں سیکورٹی فورسز کو علاقے میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع موصول ہوئی تھی جس کے بعد 55 آر آر سمیت فورسز نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کیا۔
پلوامہ میں سرچ آپریشن شروع - فورسز نے علاقے میں سرچ
جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ڈلی پورہ محلہ میں فورسز نے علاقے کو محصرے میں لیا ہے۔
پلوامہ میں سرچ آپریشن شروع
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔