اطلاعات کے مطابق اچھن علاقے میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع ملنے پر فوج کے 44 آر آر، سی آر پی ایف اور ایس او جی کی مشترکہ ٹیم نے علاقے میں محاصرے میں لیا اور تلاشی مہم شروع کی۔
پلوامہ میں سرچ آپریشن - علاقے میں تمام راستوں کو سیل کر دیا
جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے آچھن گاؤں میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے تلاشی کارروائی جاری ہے۔
پلوامہ میں سرچ آپریشن
علاقے میں تمام راستوں کو سیل کر دیا گیا اور گھر گھر تلاشی لی جارہی ہے۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔