جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے تلاشی مہم جاری ہے۔
تفصیلات کے مطابق عسکریت پسندوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع ملنے پرفوج کی 44 راشٹریہ رائفلز، سی آر پی ایف اور جموں وکشمیر پولیس نے مشترکہ طور پر شوپیان قصبہ کے ٹاک محلہ کے کو گھیرے میں لے کر گھر گھر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔