جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے سادی وارہ علاقے میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے تلاشی کارروائی جاری ہے۔
تفصیلات کے مطابق ضلع اننت ناگ کے سادی وارہ علاقہ میں چند عسکریت پسندوں کی موجودگی کی مصدقہ اطلاع موصول ہونے کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقہ کو محاصرہ میں لے لیا اور تلاشی مہم شروع کی۔
یہ بھی پڑھیں