اردو

urdu

ETV Bharat / state

غیر قانونی پارکنگ کے خلاف مہم - ٹریفک قوانین کے تحت چالان اور جرمانے وصول کیے گئے۔

ڈی ڈی سی کی ہدایت پر ڈی ایس پی ٹریفک پولیس کے ساتھ، اے آر ٹی او، نے سائلہ تالاب اسٹینڈ میں واقع میٹاڈور نجی پارکنگ میں بے ترتیب کھڑی گاڑیوں کو ضبط کرنے کی مہم چلائی گئی۔

غیر قانونی پارکنگ کے خلاف مہم

By

Published : Sep 23, 2019, 3:07 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 4:56 PM IST

جس میں بڑی تعداد میں غلط طریقے سے کھڑی گاڑیوں کو ٹریفک پولیس نے کرینوں کے ذریعے تھانے لے گئی، جہاں نئے ٹریفک قوانین کے تحت چالان اور جرمانے وصول کیے گئے۔

اے آر ٹی او رچنا شرما نے کہا کہ آنے والے دنوں میں ٹریفک قانون کی خلاف ورزی کرنے والے گاڑیوں کے مالکان کو مزید سختی کا سامنا کرنا پڑے گا۔

غیر قانونی پارکنگ کے خلاف مہم۔ویڈہو
Last Updated : Oct 1, 2019, 4:56 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details