بڈگام:محرم الحرام کی 25 تاریخ کو چوتھے امام زین العابدین کا یوم شہادت منایا جاتا ہے۔ حضرت امام زین العابدینؑ کی شہادت 25 محرم کو مدینہ منورہ میں ہوئی تھی۔ Martyrdom Anniversary Of Hazrat Imam Zainul Abideen
اس موقع پر بڈگام کے مختلف علاقوں میں جلسہ و جلوس کا اہتمام کیا گیا تھا۔ بڈگام میں بھی ایک بڑا جلوس نکالا گیا جس میں ہزاروں سوگواروں نے امام زین العابدین اور دیگر شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا۔