اردو

urdu

ETV Bharat / state

سانبہ میں فوج نے دراندازی کو نا کام بنا دیا - JK's Samba

دراندازی کرنے والے عسکریت پسند کی مدد کے لئے پاکستان رینجرز کے خلاف ایک احتجاج نوٹ درج کیا جارہا ہے-

سانبہ میں فوج نے دراندازی کو نا کام بنا دیا
سانبہ میں فوج نے دراندازی کو نا کام بنا دیا

By

Published : Sep 16, 2020, 10:36 AM IST

بارڈر سیکیورٹی فورس نے منگل کے روز جموں و کشمیر کے سانبہ ضلع میں بین الاقوامی بارڈر پر پانچ مسلح عسکریت پسندوں کی جانب سے دراندازی کو ناکام بنا دیا۔

ایک ترجمان نے بتایا کہ عسکریت پسند بارڈر گارڈنگ فورس کے مقابلہ کرنے کے بعد واپس پاکستانی طرف فرار ہوگئے۔

انہوں نے کہا کہ دراندازی کرنے والے عسکریت پسند کی مدد کے لئے پاکستان رینجرز کے خلاف ایک احتجاج نوٹ درج کیا جارہا ہے۔

ترجمان نے کہا کہ مذکورہ عسکریت پسندوں نے جنگل کی گھنی گھاس کا سہارا لے کر دراندازی کرنےکی کوشش کر رہے تھے تاہم فوج نے ان کی اس ناپاک حرکت کو ناکام بنا دیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details