گھار سنگھ کی مالی حالت بہتر نہ ہونے کے سبب انھوں پہلے ٹرائی سائیکل خریدی تھی لیکن 1990 کے بعد سے لیکر آک تک وہ لگاتار الگ الگ بائیک چلارہے ہیں۔
معذور بھی۔۔۔ بلٹ راجا بھی - polio affected
جموں کے اس شخص کو لوگ بلٹ راجا کہتے ہیں۔ یہاں سے 30 کلو میٹر دور سرحدی گاؤں ساندوا میں گھار سنگھ رہتے ہیں جو بچپن میں ہی پولیو کا شکار ہوگئے تھے لیکن اس کے باوجود انھیں بائک چلانے کا بہت شوق تھا۔
معذور بھی۔۔۔ بلٹ راجا بھی
گھار سنگھ پیشے سے درزی ہیں اور وہ اس کام کو بچپن سے کرتے آرہے ہیں۔
گھار سنگھ کا کہنا ہے کہ جو لوگ کام کرنے کی استطاعت رکھتے ہیں انھیں بھیک نہیں مانگنا چاہیے بلکہ ان کے اندر اپنی زندگی میں کچھ کر گزرنے کا جذبہ ہونا چاہیے۔