اردو

urdu

ETV Bharat / state

Book Launch Event Ganderbal گاندربل میں کتاب کا رسم اجرا - جموں و کشمیر کے گاندربل ضلع

گاندربل ضلع میں واقع کلچر اینڈ سائنس فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام کتاب کا رسم اجرا کا اہتمام کیا گیا جس میں مہمانان خصوصی کے ساتھ ساتھ مقامی باشندوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔Book Launch Event

گاندربل میں کتاب کا رسم اجرا
گاندربل میں کتاب کا رسم اجرا

By

Published : Nov 15, 2022, 2:31 PM IST

گاندربل :جموں و کشمیر کے گاندربل ضلع میں واقع کلچر اینڈ سائنس فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام کتاب کا رسم اجرا کا اہتمام کیا گیا جس میں مہمانان خصوصی کے ساتھ ساتھ مقامی باشندوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔Book Launch Event Ceremony Held In Ganderbal Jammu And Kashmir

گاندربل میں کتاب کا رسم اجرا

کلچر اینڈ سائنس فاؤنڈیشن کی جانب سے ہفتہ کو گیسٹ ہاؤس مانسبل میں کتاب کی ریلیز تقریب کا اہتمام کیا گیا، اس موقع پر علی محمد نشتر کی تحریر کردہ کتاب "سون ڈرامہ" کی تقریب رونمائی منعقد ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں:Poultry Feed and Chicks Distributed بڈگام میں کسانوں میں چوزے تقسیم

پروگرام کی صدارت شہباز ہکابری، حسرت گڈا، نثار نسیم، عبدالاحد حاجنی، محمد امین بھٹنڈ اور محمد شفیع نے کی۔ پروگرام کے دوران کتاب کی رسم رونمائی کے علاوہ پروگرام کے دوسرے مرحلے پر مشاعرہ بھی ہوا۔ Book Launch Event Ceremony Held In Ganderbal Jammu And Kashmir

ABOUT THE AUTHOR

...view details