پولیس، ایس ڈی آر ایف اور مقامی لوگوں کی مشترکہ کوششوں سے ایک بچے کو پہلے ہی نکالا گیا تھا تاہم دوسرے بچے کی لاش کو پھر رات دیر گئے جہلم سے برآمد کیا گیا-
دو کمسن بچوں کے دریائے جہلم میں ڈوب جانے کے بعد ان کی موت ہونے پر پورے علاقے میں صف ماتم بچھ گئی ہے۔