اردو

urdu

By

Published : Jul 12, 2020, 5:36 PM IST

ETV Bharat / state

ادھم پور: ماسک کی مفت تقسیم

جموں و کشمیر کے ضلع ادھم پور میں انتظامیہ کی جانب سے مختلف کاروبار کو کھولنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔

ماسک کی تقسیم
ماسک کی تقسیم

انتظامیہ کی ہدایات کےکورونا وائرسکو لے کر باوجود عوام میں بے احتیاطی دکھائی دے رہی ہے۔

اب بھی لوگ فیس ماسک لگائے ہوئے بہت کم نظر آ رہے ہیں۔

ادھم پور: مفت میں ماسک کی تقسیم

اَن لاک مرحلہ دو کے دوران کورونا وائرس کے اعداد وشمار میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

وہیں لوگ حکومت کی ہدایت پر بہت کم عمل کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔

آج ادھم پور میںبھارتیہ جنتا پارٹی یووا مورچہ کے کارکنان کی جانب سے کورونا وائرس سے خطرہ بیدار کیا گیا اور ان کے درمیان مفت ماسک کی تقسیم کی گئی۔

اس کے علاوہ سڑک پر جانے والی سواری گاڑیاں اور پیدل چلنے والے لوگوں کو بھی کورونا وائرس کے خطرے کے بارے میں بتایا گیا۔

مزید پڑھیں:سرینگر: تاخیر کے بعد اسمارٹ سٹی پر کام شروع

اسی کے ساتھ ساتھ ان درمیان مفت میں ماسک بھی تقسیم کیے گئے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details