جموں میں کاؤنٹنگ مرکز کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے جگل کشور شرما نے کہا کہ ' بوتھ میں موجود بی جے پی کےکارکنان کے چہرے کھلے نظر آرہے ہیں جس سے صاف ظاہر ہو رہا ہےکہ بی جے پی یہ سیٹ جیت رہی ہے'۔
کیا جموں سیٹ بی جے پی کی جھولی میں جائے گی؟
جموں پارلیمانی نشست سے بی جے پی کے امیدوار جُگل کشور شرما 80 ہزار سے زائد ووٹوں سے آگے چل رہے ہیں۔
کیا جموں سیٹ بی جے پی کے جھولی میں جائے گی؟
واضح رہے کہ جموں و کشمیر کی چھ پارلیمانی نشستوں کے لئے ڈالے گئے ووٹوں کی گنتی کے لئے دس مراکز کا قیام عمل لایا گیا ہے۔
کاؤنٹنگ مراکز میں سکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کیے گئے ہیں۔