اس پروگرام میں بی جے پی کے کارکنان بڑی تعداد میں شریک ہوئےاور ریاستی نائب صدر علی محمد اور ریاستی ترجمان الطاف ٹھاکر ، ایم ایل سی سریندر امرداد، اور ضلعی صدر وسیم الباری وغیرہ نے خطاب کیا۔
بی جے پی رکنیت سازی مہم - jammu and kashmir
ریاست جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں بی جے پی کے علاقائی دفتر میں رکنیت سازی مہم منعقد کی گئی۔
بی جے پی رکنیت سازی مہم
آج کی اس مہم میں 100 زائد افراد بی جے پی میں شامل ہوئے۔