اردو

urdu

ETV Bharat / state

BJP Kashmir Unit عسکریت پسندوں کے ہاتھوں کشمیری پنڈت کی ہلاکت کی مذمت - جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں

کشمیر بھارتیہ جنتا پارٹی کے نائب صدر صوفی محمد یوسف نے شوپیان میں مشتبہ عسکریت پسندوں کے ہاتھوں کشمیری پنڈ ت کی ہلاکت پرشدید ناراضگی کا اظہار کیا۔BJP Kashmir Unit

عسکریت پسندوں کے ہاتھوں کشمیری پنڈت کی موت کی مذمت
عسکریت پسندوں کے ہاتھوں کشمیری پنڈت کی موت کی مذمت

By

Published : Oct 15, 2022, 7:38 PM IST

شوپیان: جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں میں مشتبہ عسکریت پسندوں کے ہاتھوں کشمیری پنڈت کو ہلاکت کرنے کے خلاف بھارتیہ جنتا پارٹی کے نائب صدر کشمیر صوفی محمد یوسف نے زبردست ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کشمیر میں امن و امان کو نقصان پہنچانے کی کوشش میں مصروف رہتا ہے۔BJP Kashmir Unit Vice President Reaction On Kashmiri Pandit Killing

عسکریت پسندوں کے ہاتھوں کشمیری پنڈت کی موت کی مذمت

انہوں نے مشتبہ عسکریت پسندوں کے ہاتھوں کشمیری پنڈت کو ہلاک کرنے کی مذمت کی اور ان کے اہل خانہ سے ملاقات کرتے ہوئے ہمدردی کا اظہار کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ کشمیری پنڈت کی ہلاکت میں ملوث مشتبہ عسکریت پسندوں کو بہت جلد کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔ اس کے لئے فوج اور پولیس کام کر رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:kashmiri pandit shot Dead کشمیری پنڈت کی ہلاکت پر علاقہ میں ماتم

انہوں نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کشمیری پنڈتوں کے ساتھ ہیں۔ پاکستان کی ہر کوشش کو مل کر ناکام بنانے کی کوشش کرنی ہوگی۔ BJP Kashmir Unit Vice President Reaction On Kashmiri Pandit Killing

ABOUT THE AUTHOR

...view details