خالد جہانگیر نے کہا کہ ' بی جی پی نے کشمیر سے کنیا کماری تک جیت حاصل کر لی ہے اور اس سے صاف ظاہر ہے کہ ملک کی عوام بی جے پی کے ساتھ ہے۔'
بی جے پی امیدوار کا فاروق عبداللہ کو مبارکباد
خالد جہانگیر نے کہا کہ ' بی جی پی نے کشمیر سے کنیا کماری تک جیت حاصل کر لی ہے اور اس سے صاف ظاہر ہے کہ ملک کی عوام بی جے پی کے ساتھ ہے۔'
جموں و کشمیر کے سرینگر پارلیمانی نشست پر نیشنل کانفرنس کے امیدوار فاروق عبدااللہ نے پی ڈی پی کے امیدوار آغا سید محسن کے مقابلے میں جیت حاصل کی۔
فاروق عبداللہ نے 1 لاکھ 5 ہزار 272 ووٹز سےجیت درج کی۔