کانگریس پارٹی کو جموں و کشمیر میں ایک بڑا دھچکہ لگا ہے۔ پارٹی کے دو سینیئر رہنما وکرم ملہوترا اور کٹھوعہ قصبہ کے نائب صدر نے پارٹی سے کنارہ کیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق پارٹی کے جموں کے صدر وکرم ملہوترا اور کٹھوعہ قصبہ کے نائب صدر منجیت سنگھ نے پارٹی سے استعفیٰ دے دیا ہے۔