اردو

urdu

ETV Bharat / state

کھیلو انڈیا: سرمائی کھیلوں کا خوبصورت نظارہ - گلمرگ میں سرمائی کھیلوں کا انعقاد

کھیلو انڈیا کے تحت گلمرگ میں سرمائی کھیلوں کا انعقاد ہوا۔ یہاں تمام کھلاڑی پہنچ چکے ہیں۔ پروگرام کی شروعات دمالی سے کیا جا رہا ہے۔ یہاں کثیر تعداد میں لوگ شامل ہو رہے ہیں۔

کھیلو انڈیا: سرمائی کھیلوں کا خوبصورت نظارہ
کھیلو انڈیا: سرمائی کھیلوں کا خوبصورت نظارہ

By

Published : Mar 7, 2020, 11:58 AM IST

کھیلو انڈیا سرمائی کھیل 2020 جموں و کشمیر میں منعقد ہو رہے ہیں۔کھیلو انڈیا سرمائی کھیل اسپورٹس کونسل اور منسٹری آف یوتھ افیئرس اینڈ اسپوٹس کے زیر اہتمام ہو رہے ہیں۔

کھیلو انڈیا: سرمائی کھیلوں کا خوبصورت نظارہ

کھیلو انڈیا کے تحت گلمرگ میں سرمائی کھیلوں کا انعقاد ہو رہا ہے۔ یہاں تمام کھلاڑی پہنچ چکے ہیں۔ ایوینٹ کی شروعات دمالی سے کیا جا رہا ہے۔ یہاں کثیر تعداد میں لو شامل ہو رہے ہیں۔

واضح رہے کہ ' اس طرح کے کھیل کا انعقاد گلمرگ میں پہلی بار ہو رہا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details