اردو

urdu

ETV Bharat / state

بانہال: سڑک کی تعمیر کے دوران حادثہ، مزدور ہلاک - جموں و کشمیر ای ٹی وی بھارت خبر

جموں-سرینگر شاہراہ پر بانہال کے نزدیک فورلین شاہراہ کے تعمیراتی کام کے دوران جمعہ کو راک بولٹ مشین سے گر جانے کی وجہ سے ایک مزدور کی موت ہوگئی جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔

تعمیرات دوران حادثہ
تعمیرات دوران حادثہ

By

Published : Jun 25, 2021, 6:33 PM IST

یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب راک بولٹ مشین کی کیبل اچانک کٹ گئی اور اس پر کام کررہے دو افراد زمین پر گر گئے۔

سڑک کی تعمیرات دوران حادثہ

مزید پڑھیں:

ریاسی: سڑک کی مرمت میں ناقص میٹریل استعمال کرنے کا الزام

اس حادثے میں 23 سالہ سنی کمار ولد کھیم راج ساکن گندو ضلع ڈوڈہ موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔ جبکہ دوسرے مزدور زحمی ہوگئے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details