اردو

urdu

ETV Bharat / state

بانڈی پورہ: ترقیاتی کاموں کا جائزہ - صوبائی کمشنر کشمیر بصیر احمد خان

صوبائی کمشنر نے بانڈی پورہ میں ہو رہے ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔

بانڈی پورہ: ترقیاتی کاموں کا جایزہ
بانڈی پورہ: ترقیاتی کاموں کا جایزہ

By

Published : Dec 24, 2019, 7:01 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لینے کے لیے آج گاندربل میں اعلی سطحی میٹنگ منعقد ہوئی۔

میٹنگ کی صدارت صوبائی کمشنر کشمیر بصیر احمد خان نے کی جس میں انہوں نے تمام افسران پر زور دیا کہ وہ اپنی حاضری کا خیال رکھے۔

بانڈی پورہ: ترقیاتی کاموں کا جایزہ

میٹنگ میں ڈی سی بانڈی پورہ شہباز احمد مرزا کے علاوہ تمام محکموں کے ضلع افسران نے شرکت کی۔

میٹنگ کے دوران صوبائی کمشنر نے سرکاری دفاتر میں ملازمین کی حاضری یقینی بنانے کے علاوہ رشوت خوری کے خاتمے پر زور دیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details