اردو

urdu

ETV Bharat / state

وادی میں غیر ملکی سیاحوں کی آمد پر پابندی - سیاح وادی

جموں و کشمیر انتظامیہ نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو کشمیر میں روکنے کی غرض سے تمام غیر ملکی سیاحوں کے وادی وارد ہونے پر فی الحال پابندی عائد کر دی ہے۔

وادی میں غیر ملکی سیاحوں کی آمد پر پابندی
وادی میں غیر ملکی سیاحوں کی آمد پر پابندی

By

Published : Mar 17, 2020, 10:43 PM IST

سرینگر کے ڈپٹی کمشنر شاہد اقبال چودھری نے منگل کی شام ایک ٹویٹ میں اس فیصلے کا اعلان کیا-

وادی میں غیر ملکی سیاحوں کی آمد پر پابندی

انہوں نے کہا کہ وادی میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کی غرض سے یہ قدم احتیاط کے بطور اٹھایا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ وادی میں تمام غیر ملکی سیاحوں کی آمد پر فی الحال پابندی عائد کی گئی ہے اور کوئی سیاح وادی وارد نہیں ہوگا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details