جموں و کشمیر سے آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد سے وادی میں موبائیل انٹرنیٹ خدمات مسدود کر دی گئی ہیں جبکہ متعدد علاقوں میں کرفیو بھی نافذ کیا گیا ہے۔
جموں میں بجرنگ دل کا ترنگا مارچ - جموں و کشمیر میں بجرنگ دل کا ترنگا مارچ
جموں و کشمیر کے جموں خطے میں بجرنگ دل کی جانب سے ترنگا ریلی نکالی گئی۔
جموں و کشمیر میں بجرنگ دل کا ترنگا مارچ
اسی دوران بجرنگ دل کارکنان کی جانب ترنگا ریلی نکالی گئی۔
Last Updated : Sep 27, 2019, 10:45 AM IST