اس پروگرام کا انعقاد ٹاون ہال کولگام کیا گیا۔ ملکی سطح کی ایک غیرسرکاری رضا کارانہ تنظیم (پریاس جیونیل ایڈ دہلی) اور مقامی پیرا میڈیکل نرسنگ کالیج (السبور) کے باہمی اشتراک سے یہ پروگرام منعقد ہوا۔
کمیونٹی پر مبنی آفات سے نمٹنے کے متعلق پروگرام منعقد