اردو

urdu

ETV Bharat / state

زمینداروں کے لیے شعور بیداری مہم - Awareness programme

جموں کشمیر کے کلگام میں کریشی وگیان کیندر کی طرف سے شعور بیداری مہم کا آغاز کیا گیا۔

زمینداروں کے لیے شعور بیداری مہم

By

Published : Mar 19, 2019, 7:08 PM IST

اس کیمپ میں موجود زمینداروں کے لیے سیب اور دیگر فصلوں کی پیداوار کے سلسلے میں مفید معلومات فراہم کی گئیں۔

اس کیمپ میں خاص طور پر دھان کی کھیتی باڑی کرنے والے کسانوں کے لیے بھی مفید معلومات فراہم کی گئیں۔اس کیمپ میں سینکڑوں کسانوں نے شرکت کی۔

زمینداروں کے لیے شعور بیداری مہم

کیمپ میں آئے ہوئے زمینداروں نے ای۔ٹی۔وی۔ بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے کیمپز سے کسان برادری کو فائدہ ہوتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم لوگ چاہتے ہیں کہ آئندہ بھی ایسے کیمپ منعقد ہونے چاہیے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details