یہ فیصلہ وائس چانسلر ڈاکٹر مشتاق احمد صدیقی کی زیرصدارت ایک اہم میٹنگ میں لیا گیا ہے ۔
اونتی پورہ: اسلامک یونیورسٹی نے لیا بڑا فیصلہ - mass promaotion
جنوبی کشمیر کے اونتی پورہ علاقے میں قائم اسلامک یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے لاک ڈاؤن سے پیدا شدہ صورتحال کے نتیجے میں طلباء کو کارکردگی کی بنیاد پر موجودہ سمسٹر سے اگلے سمسٹر میں داخلہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
اونتی پورہ: اسلامک یونیورسٹی نے لیا بڑا فیصلہ
میٹنگ میں یہ بھی فیصلہ لیا گیا ہے کہ انٹرنل اسسمنٹ کے بعد کلاس ورک بھی شروع کیا جائے گا۔
یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر مشتاق احمد صدیقی نے ای ٹی وی بھارت کو فون پر بتاکر اس بات کی تصدیق کی کہ انھوں نے یہ فیصلہ طلبا کے حق میں لیا ہے۔