اس موقع پر جسٹس متل نے کہا کہ 'عطا وقار نہ صرف بزرگ شہریوں کے لیے دل جو ہیں کا سامان مہیا کرائے گا بلکہ قانونی اور طبی خدمات بھی فراہم کرے گا۔'
انہوں نے مزید کہا کہ عطا وقار کے رکن کے تجربے سے ہم سماج کے چھوٹے بڑے مسائل حل کرنے میں مدد لے سکیں گے۔

دریں اثناء سرینگر کے ضلع ترقیاتی کمشنر شاہد چودھری نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ " اس سینٹر کے دروازے بلا لحاظ جنس سبھی عمر رسیدہ افراد کے لیے کھلے ہیں۔ آج سرینگر میں پہلا سینٹر کھولا گیا ہے اور جلد ہی مستقبل میں ریاست کے تینوں شعبوں میں ایسے اور مراکز کھولے جائیں گے۔'
اس موقع پر جسٹس گیتا متل اور ضلع ترقیاتی کمشنر شاہد چودھری، صوبائی کمشنر بشیر احمد خان، انتظامیہ کے اعلیٰ افسران اور عوام کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔