اردو

urdu

ETV Bharat / state

Timber Missing جموں و کشمیر اسٹیٹ فاریسٹ کارپوریشن ڈویژن پلوامہ میں لکڑی کی دھاندلی کا انکشاف

ضلع پلوامہ کے جموں و کشمیر اسٹیٹ فارسٹ کارپوریشن کے چار ڈپو سے 6100 کے قریب عمارتی لکڑی غایب ہونے کا معاملہ سامنے آئی ہے۔ایک انکوائری رپورٹ کے بعد پورا معاملہ سامنے آیا ہے۔اس کولے کر لوگوں میں ناراضگی پائی جا رہی ہے۔

اننت ناگ میں اسمارٹ میٹرز لگانے کے خلاف احتجاج
اننت ناگ میں اسمارٹ میٹرز لگانے کے خلاف احتجاج

By

Published : Feb 25, 2023, 8:29 PM IST

جموں و کشمیر اسٹیٹ فارسٹ کارپوریشن ڈویژن پلوامہ میں لکڑی کی دھاندلی کا انکشاف


پلوامہ:جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے جموں و کشمیر اسٹیٹ فارسٹ کارپوریشن کے چار ڈپو سے 6100 کے قریب عمارتی لکڑی غایب ہونے کا معاملہ سامنے آئی ہے۔ایک انکوائری رپورٹ کے بعد پورا معاملہ سامنے آیا ہے۔اس کولے کر لوگوں میں ناراضگی پائی جا رہی ہے۔ ضلع پلوامہ کے محتلف علاقوں میں محمکہ اسٹیٹ فارسٹ کارپوریشن کے چار ڈپو ہے جن سے محتلف اقسام کے 6100 فٹ کے قریب عمارتی لکڑی غایب ہیں۔ ضلع پلوامہ کے پلوامہ ،پنجگام،لیتر اور ضبط شدہ لکڑی جو ضلع پلوامہ میں رکھی جاتی ہے۔ بشمول اس کے 6100 کے قریب فٹ لکڑی جس کی قیمت تقریباً 30000 لاکھ سے زائد ہیں۔ وہ غایب ہوچکے ہے۔

اس ضمن میں اگرچہ محمکہ نے انکوائری شروع کردی ہے ۔انکوائری رپورٹ میں اس بات کا انشکاف کیا گیا ہے کہ ضلع کے چار ڈپو سے 6100 فٹ لکڑی غایب ہے تلیکن اس میں مزید تحقیقات جاری ہیں۔ اگرچہ یہ عمارتی لکڑی لوگوں کو فراہم کی جاتی تاکہ وہ اپنے مکان کو تعمیر کرسکے لیکن عمارتی لکڑی ڈپو سے غایب ہونے سے عوام کو در در کی ٹھوکریں کھانی پڑتی ہے۔اس ضمن میں مقامی لوگوں نے کہا کہ اس دھاندلی میں ملوت افسران و ملازمین کے خلاف سحت سے سحت کارروائی ہونے چاہیے تاکہ دوسرے افسران و ملازمین اس سے سبق حاصل کرے۔

یہ بھی پڑھیں:Doda DC Inspects Health Institutions ڈی سی ڈوڈہ نے صحت کے تمام اداروں کا عملی طور پر معائنہ کیا

وہی دوسرے جانب محمکہ ہر روز دعویٰ کر رہا ہے کہ آج ہم نے اتنے لکڑی ضبط کی تاہم سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ آخر یہ لکڑی کہاں گئی جب کی عام لوگ بھی لکڑی کے لئے ترس رہے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details