اردو

urdu

ETV Bharat / state

سرحد پر گولہ باری میں فوجی جوان ہلاک - india pakistan boarder

جموں و کشمیر کے سرحدی ضلع راجوری میں آج صبح پاکستان نے نوشہرہ سیکٹر میں بھارتی فوجی چوکیوں پر فائرنگ شروع کی جس سے ایک فوجی جوان لانس نائک سندیپ تھاپا کی موت ہوئی۔

سرحد پر فوجی جوان ہلاک

By

Published : Aug 17, 2019, 4:51 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 7:28 AM IST

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے کے مطابق ہلاک شدہ فوجی جوان کی عمر 35 برس کی ہیں اور اتراکھنڈ کے دار الحکومت دہرادون کے رہنے والے ہیں۔

واضح رہے کہ سرحد پر آئے روز جنگ بندی کی خلاف ورزی کی جارہی ہے، جس کی وجہ سے کئی ہلاکتیں اور متعدد افراد زخمی ہوتے رہتے ہیں۔

Last Updated : Sep 27, 2019, 7:28 AM IST

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details